کتاب من لایحضرہ الفقیہ کا تعارف

مصنف: محمد بن علی بن الحسین بن موسیٰ بن بابویہ قمی جو شیخ صدوق کے نام سے مشہور ہیں۔ ولادت:  ۳۰۶ھ وفات۳۸۱ھ آپ امام زمانہ صاحب الزمان(ع) کی دُعا کی برکت سے قم میں پیدا ہوئے، قم میں دو لاکھ محدّثین تھے اور شیخ صدوق کے والد ابوالحسن علی بن الحسین علیہ الرحمہ ان کے سرداراور … کتاب من لایحضرہ الفقیہ کا تعارف پڑھنا جاری رکھیں